Introduction
Al-Hajj Ubaid Raza Attari
تعارف جانشین امیر اہلسنّت (دَامَت بَرَکاَتُہُمُ العَالِیَہ) اللہ کریم جب کسی کو اپنی راہ کے لئے منتخب فرماتا ہے تو اسے بچپن ہی سے تمام قسم کی فضولیات و برے کاموں سے بچاکر اپنی رضا والے کاموں کی طرف گامزن کردیتا ہے۔انہیں منتخب بندوں میں سے ایک ہستی جانشین امیر اہل سنت کی بھی ہے۔
جانشین ِامیر اہلسنّت دَامَت بَرَکاَتُہُمُ العَالِیَہ کا نام ’’ احمد‘‘ ہے جبکہ آپکا عرفی نام ’’عبید رضا‘‘ ہے۔